بدھ 27 مئی 2026 - 10:49
حدیث روز | عرفات میں گناہ گار ترین شخص

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سرزمین عرفات میں گناہ گار ترین شخص کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی یے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

«أعظَمُ أهلِ عَرَفاتٍ جُرماً مَنِ انصَرَفَ و هُوَ یَظُنُّ أنَّهُ لَن یُغفَرَ لَهُ»

عرفات میں گناہ گار ترین شخص وہ ہے جو وہاں سے پلٹ کر یہ خیال کرے کہ اس کے گناہ بخشے نہیں جائیں گے۔

بحارالانوار، ج 99، ص 248

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha