منگل 2 جون 2026 - 11:20
حدیث روز | کوہتاہیوں کی تلافی محکم ارادے سے

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں اشارہ فرمایا ہے کہ کام میں کوہتاہی کی تلافی محکم ارادے سے کی جاسکتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

«اَذْکُرْ حَسَراتِ التَّفْرِیطِ بِاَخْذِ تَقْدیمِ الْحَزْمِ»

امام ھادی علیہ السلام نے فرمایا:

کام کے انجام دینے میں کوتاہی کی تلافی مضبوظ اور محکم ارادے سے کرو۔

بحارالانوار، ج 75، ص 370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha