ہفتہ 6 جون 2026 - 03:25
حدیث روز | زبان پر کنٹرول عزت کا باعث 

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اشارہ فرمایا ہے کہ زبان پر کنٹرول کرنا عزت اور شخصیت کے تحفظ میں میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح۔

قال الامام الکاظم عليه السلام:

اِحْفَظْ لِسانَکَ تَعِزَّ

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی زبان پر کنٹرول کریں تاکہ عزت دار بنیں۔

الکافی، ج 2، ص 113، ح 4

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha