اردو زبان
-
اردو زبان کی عظمت و شہرت: ایک تجزیاتی مطالعہ
حوزہ/ دنیا جس کا تصور ہر فرد کے لئے مختلف ہے جو کئی برا اعظم پر مشتمل ہے، انہی براعظموں میں ایک بڑا براعظم ایشیا ہے؛ ایشیا جس میں کئی خطے ہیں، جس میں سے ایک خطہ جسے دنیا بنام برصغیر جانتی ہے۔
-
حرم معصومہ قم (س) میں اردو زبان مومنین کے لئے مجالس عزا کا اہتمام
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں ہر شب بعد از نماز مغربین صحن پیامبر اعظمؐ میں مجلس عزا کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں خواتین بھی شرکت فرما سکتی ہیں۔
-
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے اردو زبان زائرین کے لئے جشن غدیر کا انعقاد
حوزہ/ قرآن کریم کی تلاوت،خانم جمیلہ جعفری کے توسط سے مولودی خوانی اور منقبت خوانی،جامعۃ المصطفی کی بچیوں کے گروپ’’خورشید ہشتم ‘‘ اور ’’مہر طوبیٰ‘‘ گروپ کی جانب سے اردو زبان میں قصیدے پڑھنا اور غدیر کے موضوع پر ثقافتی مقابلہ اس جشن کے جملہ پروگرام تھے۔
-
اردو زبان میں شہدائے خدمت پرلکھی جانے والی پہلی کتاب منظر عام پر
حوزہ/ قوم وملت کی خدمت میں اردوزبان میں بلکہ یوں کہاجائے تمام زبانوں میں پہلی مرتبہ شہداء خدمت پرلکھی جانے والی پہلی کتاب آج پیش ہورہی ہے، اس کتاب کے مولف بانی قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم حجة الاسلام والمسلمین مولاناسیدشمع محمدرضوی ہیں۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا (ع) اردو زبان زائرین کی جانب سے شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم اور تکریم کا انعقاد
تصاویر/ برصغیر پاک و ہند سے آئے ہوئے 600 سے زائد زائرین نے شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس سے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا اور شہدائے خدمت کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
کتاب فلسطین کے اردو اور کردی ترجموں کی رونمائی کی تقریب
حوزہ/ اسلامی انقلاب انسٹی ٹیوٹ کے بین الاقوامی شعبے کی کاوشوں سے 'فلسطین' کتاب کے اردو اور کردی ترجموں کی رسم اجرا تہران بین الاقوامی بک فیئر میں عمل میں آئی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی توضیح المسائل اب اردو زبان میں بھی دستیاب+ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی کتاب "توضیح المسائل" اردو زبان میں بھی شائع ہو چکی ہے۔
-
حرم مطہر معصومہ قم (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کے لیے رمضان کلاسز کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ، حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کے لیے "معصومیہ رمضان کلاسز -2024" کے عنوان سے معرفتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ 26 شعبان سے 15رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے 5 لاکھ اردو زبان زائرین کی مہمان نوازی
حوزہ/ حرم امام رضا (ع)، سالانہ تقریباً 5 ملین غیر ایرانی زائرین کی مہمان نوازی کرتا ہے، ان 5 ملین میں سے 5 لاکھ اردو زبان زائرین ہیں۔
-
آشتیان میں جشن صادقین علیہم السّلام کا اہتمام
حوزہ/ جامعہ المصطفی شعبۂ آشتیان میں اُردو زبان طلباء کی جانب سے جشن صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل منعقد ہوئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
پاکستان کو بنے 75 سال گزر گئے مگر آج تک قوم کو ایک شناخت نہ دی جاسکی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ تمام مسائل کا حل ہی آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے، پاک فوج کے سربراہ کی واضح، دو ٹوک اور غیر مبہم پالیسی کے بعد سیاسی حکومتوں اور پارلیمنٹ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی کی عملداری کرائیں۔
-
آج کے مسائل کے لیے آج ہی کے نئے دماغ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،پروفیسر عباس رضا نیر
حوزہ, آج کے مسائل ترقی پسندوں سے زیادہ مشکل ہیں۔آج امن کے نام پر ظلم ہورہا ہے، عورت کی عظمت کے نام پر عورت کا استحصال ہورہا ہے۔
-
فروغِ اردو کے لیے نمائشی پروگراموں کے بجائے اردو کی بنیادی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: پروفیسر شیخ عقیل احمد
حوزہ/ مختلف اداروں کی جانب سے فروغ اردو کے نام پر جو پروگرامز،سمینار وغیرہ منعقد کیے جاتے ہیں اور ان کے ذریعے پروفیسر حضرات کو جو لاکھوں کے اعزازات دیے جاتے ہیں، حقیقت میں ایسے عمل سے اردو کا فروغ نہیں ہوسکتا۔
-
عالمی یوم اردو اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ آج جب کہ اردو زبان دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم نئی نسل بالخصوص ہمارے تعلیم یافتہ طبقہ کو اپنی قومی زبان سیکھنے کی ترغیب دیں ؛ کیونکہ اپنی زبان سے دوری ہماری نسل کو دین سے بھی دور کر رہی ہے۔
-
مدارس میں محکمہ تعلیم کی مداخلت غلط ہے:ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ, ہدایت نامہ میں واضح کیا گیا کہ مدارس کا معائنہ سماجی بہبود یا لکھنؤ کے ڈائریکٹر کے ذریعہ نامزد کردہ افسر ہی کر سکتا ہے۔
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی:
انسانی مزاج، افراد کی شخصیت کی نشو و نما میں اہم کردار ادا کرتا ہے، پروفیسر عین الحسن
حوزہ/ انسانی اقدار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پروفیسر عین الحسن نے کہا کہ انسانی مزاج، افراد کی شخصیت کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
اردو ڈائریکٹوریٹ کے تحت منعقدہ اردو مترجم امتحان میں کامیاب امیدواروں کو جلد ہی تقرری نامہ ملے گا
حوزہ, اردو ڈائریکٹوریٹ کے تحت منعقدہ اردو مترجم امتحان میں بڑی تعداد میں امیدوار کامیاب ہوئے تھے مگر رزلٹ شائع ہونے میں تاخیر اور تقرری نامہ نہیں ملنے کی وجہ سے امیدوار مایوس ہو رہے تھے۔
-
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی طرف سے منعقد کتاب میلے میں ہندوستان بھر کے درجنوں ناشرینِ کتب شرکت کریں گے
حوزہ/ اس میلے میں کونسل کے علاوہ ہندوستان بھر کے درجنوں ناشرینِ کتب شرکت کریں گے اور ہر قسم کی علمی و ادبی کتابیں بہت مناسب قیمتوں پر بہ آسانی دستیاب ہوں گی۔
-
اردو کی میں نے نہیں بلکہ اردو نے میری خدمت کی ہے:پروفیسر خالد محمود
حوزہ,سابق صدر شعبہ اردو پروفیسر خالد محمود نے اردو سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اردو کی میں نے نہیں بلکہ اردو نے میری خدمت کی ہے۔
-
ملک میں آبادی میں اضافے کے باوجود اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی
حوزہ/ملک میں آبادی میں اضافے کے باوجود اردو بولنے والوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اور اس کے لیے ریاستوں کی تعلیمی پالیسیاں ذمہ دار ہیں۔
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں گوشہ داراشکوہ کا افتتاح
حوزہ/ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں گوشہ داراشکوہ کا افتتاح عمل میں آیا، ساتھ ہی شیخ الجامعہ، پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں دیواری مجلہ کی بھی رسم رونمائی عمل میں آئی۔
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں جاری عشرۂ مجالس کی ساتویں مجلس سے خطاب:
مجلس حسینیؑ میں تہذیب سخن کی خیرات ملتی ہے؛ مولانا سید عقیل الغروی
حوزہ/ منبر ِحسینی اور مجلسِ حسینی کےخلوص و برکات تو بےشمار ہیں لیکن ا ن میں سب سے سامنے کی جو خیرات بنٹتی ہے یہاں سے، وہ تہذیب ِسخن کی خیرات ہے۔
-
امام حسین (ع) وارث انبیا ہیں؛ محترمہ سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ سیدہ بشری بتول نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کا اولوالعزم انبیا کا وارث ہونا عقلی اور نقلی دلائل سے ثابت ہے۔
-
معروف شاعر افتخار عارف:
محمد و آل محمد (ع) سے علامہ اقبال کی والہانہ محبت اور عشق اعلیٰ درجے پر تھا
حوزہ/ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات گرامی پر حضرت ابو طالب علیہ السلام سے لے کر عہد رسالت میں حصان بن ثابت عبداللہ بن رواحہ، کعب ابن زہیر اور پھر فارسی شاعری میں عربی شاعری میں اردو شاعری میں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر ہے۔
-
قومی زبان اردو کے ساتھ مادری زبانوں کو بھی انکا آئینی و جائز حق دیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آرٹیکل 251 جہا ں قومی زبان کے حق کی بات کرتاہے وہی مادری زبان کے تحفظ کی بھی ضمانت دیتاہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں امام محمد تقی الجواد (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے محفل جشن کا انعقاد
حوزہ/ فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ماہ رجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
لداخ میں مرکزی امام جمعہ کرگل و امام جمعہ دراس اور پشکم کا صدائے احتجاج:
کرگل؛ اردو رابطہ کی زبان ہے اور اس کے ساتھ بھید بھاو ناقابل برداشت ہے
حوزہ/ آئمہ مساجد نے مانگ کی ہے کہ اردو کے متعلق جو اقدامات کئے گئے ہیں اُسے فلفور واپس لیا جائے۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کے انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ کتاب "غدیر مودت" جوانوں کے ذہنی سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے ، اس میں کہانی کا انداز اختیار کیاگیاہے اور سادے انداز میں تمام واقعات غدیر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے تاکہ جوانوں کو زیادہ سے زیادہ غدیر کی معلومات فراہم ہوسکیں ۔
-
کولکاتا میں بھی اردو کے زندہ ہونے پر فخر ہونا چاہئے،پروفیسر صغیر افراہیم
حوزہ/کورونا وبا کے سبب غریب طبقہ ایک ایسی ہجرت سے دوچار ہے جو آزادی کے بعد کی نقل مکانی یا پھر روزگار کی تلاش میں غیر ممالک ہجرت کر جانے سے مختلف ہے۔ کیا آج کا فکشن نگار ان موضوعات پر لکھ رہا ہے؟ یہ سوال قائم کر کے صغیر افراہیم نے تخلیق کاروں کی عصری مسائل کی جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی۔