۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مراسم تعویض پرچم گنبد امام حسین (ع) برگزار شد

حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں ہر شب بعد از نماز مغربین صحن پیامبر اعظمؐ میں مجلس عزا کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں خواتین بھی شرکت فرما سکتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے شعبہ بین الاقوامی امور کی جانب سے زائرین اور قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان مومنین کے لئے پہلی محرم سے دسویں محرم تک مجالس عزا کا اہتمام گیا ہے۔

ان مجالس کا انعقاد حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں ہر شب بعد از نماز مغربین صحن پیامبر اعظمؐ میں ہو رہا ہے جس میں خواتین بھی شرکت فرما سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ اس مجلس عزا کو پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ خطیب حجۃ الاسلام و المسلمین سیدجان علی شاہ کاظمی خطاب فرمائیں اور سید مصطفی تقوی اور ہندوستان اور پاکستان کے دیگر شعرائے بھی بارگاہ معصومہ قم (س) میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .