مجالس عزاء (86)
-
ہندوستانبہار میں ایامِ فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد: اہل بیتؑ کی عظمت پر منفی پروپیگنڈہ نورِ ہدایت کو کم نہیں کرسکتا، علمائے کرام
حوزہ/ بہار کے مختلف علاقوں بھوراج پور، فاضل پور اور سیوان میں حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کے زیرِ اہتمام چاند رات سے 3 جمادی الثانی 1447 ہجری تک مجالسِ فاطمیہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد…
-
گیلریتصاویر/ کارگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء اور جلوسِ عزاء برآمد
حوزہ/ کارگل لداخ میں جلوسِ عزائے فاطمی کے ساتھ ایام فاطمیہ کا اختتام ہوا؛ اس موقع پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام ماتمی جلوس برآمد ہوا۔
-
ہندوستانبی بی زہراء ولادت کے معاملے میں بھی انفرادیت رکھتی ہیں: مولانا سید یوسف مشہدی
حوزہ/ مولانا سید یوسف مشہدی نے امروہہ اترپردیش میں مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عصمت، طہارت، علم اور خلقت کے اعتبار سے 14 معصومین یکساں ہیں، لیکن ولادت کے حوالے سے بنت پیغمبر بی بی فاطمہ…
-
ہندوستانحقوقِ نسواں کا تحفظ؛ سیرتِ فاطمہ ؑ کی پیروی کا اہم تقاضہ: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/ ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام مرکزی امام باڑہ بڈگام، امام باڑہ یاگی پورہ ماگام اور شولی پورہ بڈگام میں مجالسِ عزا کا انعقاد ہوا، جن میں ہزاروں…
-
پاکستانیومِ شہادتِ حضرت فاطمۃ الزہراؑ کی مناسبت سے جامعة المنتظر میں مجلسِ عزاء: سیدہ (ع) کے فضائل و مناقب بے مثال ہیں، مولانا انوار حسین شمسی
حوزہ/ پاکستان بھر میں یومِ شہادتِ حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ اس حوالے سے مساجد، مدارس، امام بارگاہوں اور گھروں میں مجالسِ فاطمی و جلوسِ عزاء کا انعقاد کیا…
-
ہندوستانمجالسِ عزائے فاطمیہ؛ سیدہ کی سیرتِ طیبہ کے فروغ کا ذریعہ: مولانا شہوار حسین نقوی
حوزہ/ خاتون جنت بضعتہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر امروہہ سٹی میں بڑے پیمانے پر عزائے سیدہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
گیلریتصاویر/ حضرت عبدالعظیم حسنیؑ کے حرم میں ایامِ فاطمیہ کی مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ/ تہران میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے حرم میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزاث منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر مدرسۂ آیت اللہ مجتہدی کے ذمہ دار اور متولی حجت الاسلام والمسلمین میر ہاشم…
-
علماء و مراجعقم المقدسہ میں مراجع تقلید کے دفاتر میں آج سے عزاداری ایامِ فاطمیہ کا آغاز
حوزہ/ حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا سلام الله علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کے پروگرام آج بروز جمعرات 20 نومبر 2025 سے قم میں مراجع تقلید کے دفاتر میں شروع ہو رہے ہیں۔
-
پاکستانایام فاطمیہ کا احیاء ہماری ذمہ داری اور سیدہ (س) کا ہم پر حق ہے: امام جمعہ سکردو
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام شیخ محمد جواد حافظی نے گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ایام فاطمیہ کی اہمیّت اور ان ایام کے احیاء پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ…
-
گیلریتصاویر/کراچی پاکستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس و جلوسِ عزاء/علماء کا جناب فاطمہ زہراؑ کی سیرت، قربانیاں اور اسلام کی بقاء میں ان کے کردار پر خطاب
حوزہ/کراچی کے نشتر پارک میں ایام فاطمیہ، حضرت فاطمہ زہراؑ کی شہادت کی مناسبت سے عظیم الشان مجالسِ عزا کا انعقاد کیا گیا؛ مجالس سے علامہ علی رضا رضوی نے سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ، ان کی قربانیوں…
-
پاکستانتسبیحِ جنابِ سیدہ سلام الله علیہا، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ: امام جمعہ سکردو
حوزہ/علامہ شیخ محمد حسن سروری نے مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی اختیار کرنے کی نصیحت اور ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے…
-
پاکستانانجمنِ امامیہ بلتستان کا اہم اجلاس؛ ایامِ فاطمیہ(س) کے احترام میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کی اپیل
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے ایک اہم اجلاس میں ایامِ فاطمیہ(س) کے احترام کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ، تعلیمی اداروں اور کھیلوں کے منتظمین سے کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کی…
-
پاکستانپاکستان بھر میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا آغاز؛ علماء کی وحدت و اتحاد کے سائے میں جناب سیدہ کی سیاسی اور سماجی سیرت پر تاکید
حوزہ/پاکستان بھر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالسِ عزاء عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں؛ ان مجالسِ عزاء میں مؤمنین و مؤمنات کثیر تعداد میں شرکت کر رہے…
-
گیلریتصاویر/ کرگل لداخ میں جمعیتِ العلماء اثنا عشری کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد
حوزہ/ایام فاطمیہ اور شہادتِ ام الائمہ، صدیقۂ کبرا، جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی مناسبت سے جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی…
-
پاکستانخطبہ جمعہ سکردو: جناب سیدہؑ کی مختصر عمرِ مبارک انسانیت کے لیے عدل، صبر، علم و عبادت کا عملی نمونہ ہے
حوزہ/ نائب امام جمعہ سکردو بلتستان پاکستان حجت الاسلام شیخ فدا عبادی نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ایامِ فاطمیہ کی آمد پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جناب سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مختصر مگر…
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیکپور میں خمسہ ای مجالس کا انعقاد؛
ہندوستانہم اہلبیت کے چاہنے والے ہیں، قرآن کی سچی تفسیر اور حقیقی اسلام ہمارے پاس ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیکپور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی خمسہ ای مجالس قرآن و امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر منعقد ہوئیں، جن میں علماء کرام اور شعراء کرام نے خطاب اور کلام پیش…
-
ایرانحرم امام رضا (ع) میں غیر ملکی زائرین کے لیے صفر کے آخری عشرے میں منعقد کیے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
حوزہ/ ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے میں، حرم امام رضا علیہ السّلام کے غیر ملکی زائرین کے لیے خصوصی پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے، جن کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جاتی ہیں۔
-
ہندوستانوادی کشمیر میں امام زین العابدینؑ کی شہادت کی مناسبت پر مجالس عزاء، ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ آغا سید محسن رضوی اور مولانا عرفان اسحاق نے امام سجادؑ کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی۔
-
محرابپور سندھ؛امام زین العابدینؑ انسٹیٹیوٹ کے تحت سالانہ مجالسِ خمسہ کا انعقاد
پاکستانامام سجادؑ نے کربلا کے بعد اسلام کے اصل چہرے کو دعا، عبادت اور علم کے ذریعے محفوظ رکھا: مقررین
حوزہ/ذکرِ وارثِ کربلا بمناسبت شہادتِ امام زین العابدین علیہ السلام؛ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت کی جانب سے حسبِ روایت سالانہ پانچ روزہ مجالسِ عزاء مسجد امام زین العابدینؑ،…
-
یوم شہادت امام زین العابدینؑ کی مناسبت سے شالیمار سرینگر میں عظیم الشان جلوس
ہندوستانامام سجادؑ نے کربلا کے فکرو پیغام کو جاویداں کردیا، آغا مجتبٰی
حوزہ/ آغا مجتبٰی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے قربانیوں کا تقدس اور شہداء کے نصب العین کی حفاظت امام سجادؑ کے سیرت و کردار کا وہ روشن پہلو ہے جو برسر جدوجہد مظلوم اقوام کیلئے مشعل راہ ہے۔
-
جہانبحرین میں عزاداران سید الشہداء (ع) پر پابندیاں؛ علماء و ذاکرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بحرینی حکومت نے محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے متعدد ذاکرین، خطباء اور دینی شخصیات کو طلب کر کے ان پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
-
پاکستانجعفریہ سپریم کونسل مظفرآباد کی جانب سے محرم میں امن و امان کے قیام پر حکومت اور اعلیٰ حکام کو خراجِ تحسین
حوزہ/جموں وکشمیر پاکستان کی جعفریہ سپریم کونسل نے ایک بیان میں، محرم الحرام میں امن و امان کے قیام پر حکومت اور اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایرانشہادتِ امام جعفر صادق (ع) کی مناسبت سے دفترِ قائدِ ملت جعفریہ شعبۂ قم کی جانب سے انٹرنیشنل عشرے کا انعقاد
حوزہ/ دفترِ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ خدمت زائرین قم کے زیرِ انتظام چھٹا انٹرنیشنل عشرۂ امام جعفر صادق علیہ السلام بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں پاک وہند کے جید علمائے کرام…
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پاکستانسکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: سکیورٹی کے بہانے مجالس اور جلوس میں کسی قسم کی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایسے عناصر جو ملک پاکستان میں دہشتگردی، فرقہ واریت اور بدامنی پھیلانا چاہتے…
-
ایرانایران میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عزاداری اور تشییع جنازہ کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ لبنان میں شہدائے مقاومت کی تدفین کے موقع پر ایران میں بھی ان کی یاد انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
ایرانبغیر مطالعہ کے تقریر کرنا لوگوں کی عمر اور وقت کے ساتھ خیانت ہے / قرآن کا پیغام واضح بیان کریں
حوزہ/مفسر قرآن کریم نے کہا: مجالس میں قرآنی مواد بیان ہونا چاہیے اور لوگوں کو قرآنی تعلیمات کا پابند بنانا چاہتے، غیر متعلقہ اشعار اور کہانیوں کے بجائے، مجالس اور تبلیغی ایام میں قرآن کی تعلیمات…
-
مولانا سید نقی مہدی زیدی:
ہندوستانجناب زینب کبریٰ (س) عصمت وطہارت میں اپنی مادر گرامی حضرت فاطمہ الزہراء (س) کی یادگار تھیں
حوزہ/تاراگڑھ اجمیر میں امام بارگاہ آل ابو طالب علیہ السّلام میں حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یومِ وفات کی مناسبت سے "یاد زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا" کے عنوان سے دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد…