حوزہ/ایام فاطمیہ اور شہادتِ ام الائمہ، صدیقۂ کبرا، جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی مناسبت سے جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں مسلسل 20 دنوں تک مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوگا؛ اس سلسلے کی پہلی مجلسِ عزاء آج منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha