حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ امام خمینی(رہ) ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں طلبہ کی عمامہ پوشی اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت استاد العلماء، رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی(رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی نے کی۔ اس موقع پر معززین علامہ، اساتذہ کرام اور مومنین نےکثیر تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha