حوزہ / علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جامعہ امام خمینی(رہ) ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں طلبہ کی عمامہ پوشی اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے جوانی، علم اور دین کی خدمت…
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ امام خمینی(رہ) ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں طلبہ کی عمامہ پوشی اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت استاد العلماء، رکن اسلامی…