حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ امام خمینی(رہ) ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں طلبہ کی عمامہ پوشی اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت استاد العلماء، رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان و چیئرمین امام خمینی(رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی نے کی۔ اس موقع پر معززین علامہ، اساتذہ کرام اور مومنین نےکثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا حوزہ نیوز کو خصوصی اور معلوماتی انٹرویو:(حصہ اول)
جب آپ اپنے خاندان کی ایک بچی کو پڑھا دیتے ہیں تو گویا آپ ایک پورا گھرانہ پڑھا اور سنوار دیتے ہیں
حوزہ/ چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا: تبلیغِ دین کے حوالے سے جو نتیجہ ہمیں خواتین کو پڑھانے سے ملا وہ لڑکوں کے پڑھانے سے…
-
تصاویر/ کرگل لداخ میں جمعیتِ العلماء اثنا عشری کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد
حوزہ/ایام فاطمیہ اور شہادتِ ام الائمہ، صدیقۂ کبرا، جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی مناسبت سے جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام زمانہ (عج) کی غیبت اور ظہور کے بارے میں لوگوں کو آگاہی اور شعور دینا انتہائی ضروری ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جامعہ امام خمینی (رہ) میں منعقدہ سمینار بعنوان "غیبت امام زمانہ میں ہماری ذمہ داریاں" میں شرکت اور…
-
پاکستان بھر میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا آغاز؛ علماء کی وحدت و اتحاد کے سائے میں جناب سیدہ کی سیاسی اور سماجی سیرت پر تاکید
حوزہ/پاکستان بھر میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالسِ عزاء عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں؛ ان مجالسِ عزاء میں مؤمنین…
-
علامہ شبیر حسن میثمی کے ہاتھوں الفجر انسٹیوٹ ماڑی انڈس میں اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ماڑی انڈس میانوالی میں الفجر انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ میں اکیڈمک بلاک کی سنگ بنیاد…
-
علماء کے ہی سبب آج تشیع سر اٹھا کر اپنے حق کے لئے آواز بلند کر رہی ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: علماء ہی کا کردار ہے کہ عالمی سامراجی سازشوں کے باوجود آج تشیع سر اٹھا کر اپنے حقوق کے حصول کی جدوجہد…
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا عید الفطر کے موقع پر پیغام:
عید کے دن اپنے کمزور اور محروم رشتہ داروں، یتیموں، ہمسایوں اور بے سہارا لوگوں کو ضرور یاد رکھیں
حوزہ / چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے عید الفطر کے موقع پر مبارکبادی پیغام کے ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے حالات کی جانب بھی…
-
ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان؛ ایرانی میزائلوں نے آہنی گنبد کے افسانے کا خاتمہ کر دیا: پاکستانی اسپیکر
حوزہ /اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف ان دنوں سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔
-
سوڈان کے مظلوم عوام آج امتِ مسلمہ کی اجتماعی حمایت کے منتظر ہیں: مولانا صادق جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے صدر مولانا صادق جعفری نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی، انسانی المیے اور مظلوم عوام پر ہونے والے لرزہ خیز مظالم پر شدید تشویش…
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما، ذاکر اہل بیت اور معروف صحافی وارث علی حیدری انتقال کر گئے
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے رہنما، ذاکر اہل بیت اور معروف صحافی وارث علی حیدری انتقال کر گئے۔ مرحوم نے بیوہ، 2 بیٹیاں اور 2 بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں؛ 52 سالہ…
آپ کا تبصرہ