علامہ سید افتخار حسین نقوی (8)
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا عید الفطر کے موقع پر پیغام:
پاکستانعید کے دن اپنے کمزور اور محروم رشتہ داروں، یتیموں، ہمسایوں اور بے سہارا لوگوں کو ضرور یاد رکھیں
حوزہ / چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے عید الفطر کے موقع پر مبارکبادی پیغام کے ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے حالات کی جانب بھی اشارہ کیا ہے۔
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا حوزہ نیوز کو خصوصی اور معلوماتی انٹرویو:(حصہ اول)
انٹرویوزجب آپ اپنے خاندان کی ایک بچی کو پڑھا دیتے ہیں تو گویا آپ ایک پورا گھرانہ پڑھا اور سنوار دیتے ہیں
حوزہ/ چیئرمین امام خمینی (رہ) ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا: تبلیغِ دین کے حوالے سے جو نتیجہ ہمیں خواتین کو پڑھانے سے ملا وہ لڑکوں کے پڑھانے سے نہیں ملا۔ جب آپ ایک بچی کو پڑھا دیتے ہو…
-
گیلریتصاویر/ سرپرست جامعہ خدیجۃ الکبری (س) پاکستان کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ سرپرست جامعہ خدیجۃ الکبری (س) پاکستان حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید افتخار حسین نقوی نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی سے چیئرمین امام خمینی رہ ٹرسٹ کی اہم ملاقات و مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے چیئرمین امام خمینی رہ ٹرسٹ و چیئرمین سچ ٹی وی، سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانعلامہ سید افتخار حسین نقوی کی سربراہ جامعۃ المصطفیؑ سے ملاقات
حوزہ/ امام خمینیؒ ٹرسٹ اسلام آباد پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ افتخار حسین نقوی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزی دفتر کا دورہ کرتے ہوئے سربراہ جامعۃ المصطفی حجۃ الاسلام والمسلمین…