حوزہ / مرکز افکار اسلامی کی جانب سے پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں 2 نومبر 2025ء بروز اتوار مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء منعقد ہوا۔ جس میں علاقہ بھر کے علماء و مومنین نے بھرپور شرکت کی اور مختلف علماء و خطباء کے بیانات سے مستفید ہوئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha