نہج البلاغہ کانفرنس
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا "نہج البلاغہ کانفرنس" کے لئے پیغام:
نہج البلاغہ، نوجوان نسل کے لئے ہدایت و رہنمائی کا مینارہ نور
حوزہ/ پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس" منعقد ہوا۔ جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنا پیغام ارسال کیا۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس" کا انعقاد / علاقہ بھر سے علماء و مومنین کی بھرپور شرکت
حوزہ/ پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس" منعقد ہوا۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ تربیتی و تبلیغی اجتماع کے موقع پر نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / 12 نومبر 2023ء بروز اتوار جامعہ جعفریہ جنڈ کا سالانہ تربیتی و تبلیغی اجتماع بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہر علم و ادب لکھنؤ میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس؛
اعلان ولایت کے ایام میں امیر ولایت کی کتاب ولایت سے واقفیت
حوزہ/ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے جانشین باب مدینۃ العلم حضرت علی علیہ السلام کے خطبات،مکتوبات اور کلمات قصار کے مجموعہ یعنی نہج البلاغہ سے واقفیت کی خاطر بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2023 کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوصی شرکت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نہج البلاغہ،نسل انسانیت تک منتقل کرنا عہد حاضر کی نہایت اہم ضرورت، علامہ ساجد نقوی
حوزہ / نہج البلاغہ جیسی عظیم کتاب اور امام عادل (ع) کے فصیح و بلیغ کلام کو آئندہ نسلوں بلکہ نسل انسانیت تک منتقل کرنا عہد حاضر کی نہایت اہم ضرورت ہے
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد:
جامعہ جعفریہ جنڈ کا سالانہ اجلاس و طلاب کرام کی عمامہ پوشی
حوزہ / پاکستان کے شہر جنڈ میں مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ کانفرنس کے عنوان سے جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
نہج البلاغہ کی تعلیمات میں معرفت توحید اور عظمت قرآن کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ جعفریہ جنڈ میں منعقدہ نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد
سنی مصادر میں مولا علی (ع) کی 15200 احادیث موجود ہیں، علامہ شیخ محسن علی نجفی
حوزہ/ شیخ الجامعہ نے مولا علی علیہ السلام کی مظلومیت کا ذکر کرتے ہوئے ان حقائق کا اظہار فرمایا کہ سنی مصادر میں مولا کی 15200 احادیث موجود ہیں جبکہ تشہیر محض 500 احادیث کی ہوتی ہے۔آپ نے نہج البلاغہ کے اشاعتی سلسلے کو سراہتے ہوئے اپنے دست مبارک سے جناب مولانا مقبول حسین علوی کو حسن کارکردگی شیلڈ عطا فرمائی۔
-
نہج البلاغہ کانفرنس:
نہج البلاغہ امت مسلمہ کا عظیم علمی ذخیرہ، مقررین
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ افضل حیدری نے کہا: کلام امیرالمومنین ؑمیں تفسیر قرآن ،خالص توحید ،اخلاقیات ،معاشیات ،حقوق بشر اور اسلامی سیاست کے رہنما اصول بیان ہوئے ہیں اسی طرح مالک اشتر کے نام خط میں انسانی حقوق، آئین مملکت اور سیاست کے رہنما اصول اقوام متحدہ میں سند کے طور پر ثبت ہے۔
-
عید غدیر عید ولایت کے موقع پر لاہور میں25جولائی کو ”نہج البلاغہ کانفرنس“
حوزہ/ عید غدیر عید ولایت کے پرمسرت موقع پر کتاب ولایت ”نہج البلاغہ“ کی تعلیمات عام کرنے کے لیے ”نہج البلاغہ کانفرنس“ 25 جولائی 2021 بروز اتوار دن 4 تا رات 10بجے بمقام قومی مرکز 15 شاہ جمال لاہور میں منعقد ہوگی جس سے ممتاز علماء و دانشور خطاب فرمائیں گے۔