پاکستان کے شہر کراچی میں نہج البلاغہ کے پیغام کو عام کرنے اور معاشرے میں فکری و اخلاقی بیداری پیدا کرنے کی غرض سے مرکز افکار اسلامی کی جانب سے اور ابوطالب(ع) ٹرسٹ کراچی کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ ابوطالب (ع)، پیامبر اعظم آڈیٹوریم، DHA کراچی میں ایک پُرشکوہ "نہج البلاغہ کانفرنس" منعقد ہوئی۔ جس میں کثیر تعداد میں علماءکرام، دانشوران اور محبین اہلِ بیت علیہم السلام نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha