مرکز افکار اسلامی
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے عیدِ غدیر کی مناسبت سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کا اعلان
حوزہ / 18 ذی الحجہ 1445ھ جشنِ عیدِ غدیر کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے "عیدِ غدیر اور ولایت علی ع" کے عنوان سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
قم المقدسہ میں "اقبال کی تمنا" کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام
حوزہ / حکیم امت، مفکر پاکستان اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رہ کی برسی کی مناسبت سے "اندیشکدہ اقبال" اور "مرکز افکار اسلامی" کی جانب سے قم المقدس میں "اقبال کی تمنا" کے عنوان سے ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم المقدس میں یوم انہدام بقیع کے موقع پر انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / انہدام جنت البقیع کے 101 سال مکمل ہونے پر طلاب ہندوستان اور مرکز افکار اسلامی کی جانب سے "انٹرنیشنل جنت البقیع کانفرنس اور احتجاجی جلسہ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے منعقدہ سال 2024ء کے آنلائن نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اعلان
حوزہ / مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے 13 رجب المرجب ۱۴۴۵ھ جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے اسلام آباد میں نہج البلاغہ ڈسکشن فورم کا انعقاد
حوزہ / مولود کعبہ و صاحب نہج البلاغہ مولا امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر مرکز افکار اسلامی کی جانب سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اعلان
حوزہ / 13 رجب المرجب 1445ھ جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس پر سوا لاکھ روپے کے نقد انعام اور 14 نہج البلاغہ کتابیں انعامات میں پیش کی جائیں گی۔
-
مومنین کرام کے لئے نجف اشرف، کربلا اور کاظمین کے عَلم و تبرکات حاصل کرنے کا نادر موقع
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ سے آشنائی کے سلسلہ میں "نہج البلاغہ اور کربلا" کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی یوٹیوب نہج البلاغہ مقابلہ کے نتائج کا اعلان
حوزہ / مرکز افکار اسلامی نے اپنے نہج البلاغہ یوٹیوب چینل پر کلام امیرالمؤمنین سے آشنائی کے لئے ایک بین الاقوامی انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ آن لائن شارٹ کورس کا انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی دو دہائیوں سے نہج البلاغہ کے پیغام کو عام کرنے میں مشغول ہے۔ اس پیغام کو عام کرنے کے لئے ایک نیا قدم نہج البلاغہ چینل کا قیام ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نہج البلاغہ،نسل انسانیت تک منتقل کرنا عہد حاضر کی نہایت اہم ضرورت، علامہ ساجد نقوی
حوزہ / نہج البلاغہ جیسی عظیم کتاب اور امام عادل (ع) کے فصیح و بلیغ کلام کو آئندہ نسلوں بلکہ نسل انسانیت تک منتقل کرنا عہد حاضر کی نہایت اہم ضرورت ہے
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد:
جامعہ جعفریہ جنڈ کا سالانہ اجلاس و طلاب کرام کی عمامہ پوشی
حوزہ / پاکستان کے شہر جنڈ میں مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ کانفرنس کے عنوان سے جامعہ جعفریہ جنڈ کے سالانہ جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
سرپرست مرکز افکار اسلامی کا حوزہ نیوز سے خصوصی انٹرویو:
مجھے جب بھی کسی خبر کی تصدیق کرنی ہوتی ہے تو میرا مأخذ حوزہ نیوز ہوتا ہے / حتی الامکان علماء کی خدمات کو اجاگر کیا جائے
حوزہ / سرپرست مرکز افکار اسلامی حجت الاسلام والمسلمین مقبول حسین علوی نے اپنے ایران کے دورہ کے دوران قم المقدس میں حوزہ نیوز کے مرکزی آفس کا دورہ کیا اور نمائندہ حوزہ نیوز کے ساتھ مختلف امور پر خصوصی گفتگو کی۔
-
بیت العلم اکیڈمی شکاگو، امریکہ کی جانب سے نہج البلاغہ کی اشاعت
حوزہ / امریکہ اور کنیڈا کے اردو زبان طبقہ کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا امیر مختار فائزی نے اپنے ادارہ "بیت العلم اکیڈمی" شکاگو، امریکہ کی جانب سے نہج البلاغہ شائع کرائی ہے۔
-
مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام:
جامعہ جعفریہ جنڈ؛ اٹک میں دین شناسی شارٹ کورس کی اختتامی تقریب
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ؛ اٹک میں دین شناسی شارٹ کورس کی اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں سالانہ اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک زير نگرانی مرکز افکار اسلامی میں سالانہ اسلام شناسی شارٹ کورس 16جون سے شروع ہو گیا ہے۔
-
طلابِ کرام اپنے وقت کی قدر کرتے ہوئے اس سے بہترین استفادہ کریں، مولانا زوار حسین علوی
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک کے ہفتہ وار درس اخلاق کے سلسلہ میں آج قم المقدسہ سے تشریف لائے ہوئے مہمان حجۃ الاسلام و المسلمین زوار حسین علوی صاحب نے طلاب کرام کو درس اخلاق دیا۔
-
مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نهج البلاغه کانفرنس اور جامعه جعفریہ کے سالانہ تبلیغی و تربیتی اجتماع کا انعقاد
حوزہ / مرکز افکار اسلامی کی طرف سے 20 مارچ 2022ء کو پاکستان کے شہر جنڈ میں نهج البلاغه کانفرنس اور جامعه جعفریه جنڈ کے سالانه تبلیغی و تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا۔