بدھ 16 جولائی 2025 - 19:00
مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ میں اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

حوزہ / مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام اسلام شناسی شارٹ کورس 10 تا 27 جولائی 2025ء جامعہ جعفریہ جنڈ میں منعقد ہورہا ہے۔ جس میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلاب  شریک ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام اسلام شناسی شارٹ کورس 10 تا 27 جولائی 2025ء جامعہ جعفریہ جنڈ میں منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلاب شریک ہیں۔

مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ میں اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

رپورٹ کے مطابق اسلام شناسی شارٹ کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات پڑھائے جا رہے ہیں: احکامِ شرعیہ، عقائد امامیہ، قرأت و تجوید، نہج البلاغہ، سیرتِ معصومین (ع)، اخلاقیات اور تاریخ علماء وغیرہ

مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ میں اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

اسلام شناسی شارٹ کورس میں جامعہ جعفریہ کے اساتید سمیت حوزہ علمیہ قم المقدسہ کے علماء کرام خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ میں اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ میں اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha