جامعہ جعفریہ جنڈ (14)
-
پاکستانجامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ عشرہ فاطمیہ (س) 1447ھ کا انعقاد
حوزہ / گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی جامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ عشرہ فاطمیہ (س) کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانجامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء" کا انعقاد / علاقہ بھر سے علماء و مومنین کی بھرپور شرکت
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کی جانب سے پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء" منعقد ہوا۔
-
گیلریتصاویر / جامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء" کا انعقاد
حوزہ / مرکز افکار اسلامی کی جانب سے پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں 2 نومبر 2025ء بروز اتوار مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس 2025ء منعقد ہوا۔…
-
پاکستانجامعہ جعفریہ جنڈ میں سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس" جاری / علاقہ بھر سے علماء و مومنین کی بھرپور شرکت
حوزہ/ پاکستان کے شہر جنڈ میں واقع دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ میں مدرسہ ہذا کا سالانہ اجتماع بعنوان "نہج البلاغہ کانفرنس" منعقد ہو رہی ہے۔
-
پاکستانجامعہ جعفریہ جنڈ میں علامہ ملک ظفر عباس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ میں سرمایہ ملت علامہ ملک ظفر عباس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
-
پاکستانجامعہ جعفریہ جنڈ کا 1986ء سے اب تک کا سفر
حوزہ / انسانی زندگی کا وہ سرمایہ جو دنیا و آخرت میں کام آتا ہے، وہ علم ہے اور کتنے عظیم ہیں وہ لوگ جو اس قیمتی میراث و سرمایہ کو محنت و لگن کے ساتھ حاصل کرتے ہیں اور پھر اسے دوسروں میں تقسیم…
-
جامعہ جعفریہ جنڈ میں شہید مقاومت کی برسی کی مناسبت سے مجلس ترحیم کا انعقاد؛
پاکستانشہید سید حسن نصر اللہ نے پورے عالمِ اسلام پر گہرے احسانات کیے ہیں، علامہ سعید حیدر ہمدانی
حوزہ / مرکز افکار اسلامی کے زیرسرپرستی جامعہ جعفریہ جنڈ میں شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔ جس میں جامعہ جعفریہ جنڈ کے پرنسپل اور شیعہ علماء…
-
پاکستانمرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ جعفریہ جنڈ میں اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد
حوزہ / مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام اسلام شناسی شارٹ کورس 10 تا 27 جولائی 2025ء جامعہ جعفریہ جنڈ میں منعقد ہورہا ہے۔ جس میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلاب شریک ہیں۔
-
پاکستانعلامہ عارف واحدی کی پرنسپل جامعہ جعفریہ جنڈ کی نماز جنازہ میں شرکت / مرحوم کی دینی و تربیتی خدمات پر خراج تحسین
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے چک دینال،چکری میں پرنسپل جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک علامہ سید رضی عباس ہمدانی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور قائد ملت جعفریہ کا پیغام سنایا۔