ایام فاطمیہ
-
مولانا سید زاہد حسین رضوی لکھنؤی:
سیدہ فاطمہ (س) کے کردار و عمل کی پیروی میں ہی نجات ہے
حوزہ/علی گڑھ ہندوستان میں مجالسِ خمسہ بسلسلہء ایام فاطمیہ بارگاہ حسینی، زہراء باغ میں ایام فاطمیہ کمیٹی مؤمنین ہند کی جانب سے عقیدت و احترام سے انعقاد کیا گیا، ان مجالس سے حاجی مولانا سید زاہد حسین رضوی لکھنؤی نے خطاب کیا۔
-
فلسفۂ احکام؛ خطبۂ فدکیہ کی روشنی میں
حوزہ/خطبۂ فدکیہ وہ خطبہ ہے جسے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت اور حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کے غصب ہونے کے بعد مدینہ کی مسجد میں دیا تھا، یہ خطبہ شہزادی کونین سلام اللہ علیہا نے فدک کو واپس لینے کےلئے(جو آپ کا حق تھا جسے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو بطور ہدیہ دیا تھا) فرمایا تھا۔
-
فاطمیہ؛ عصرِ حاضر میں مقاومت کا نمونہ
حوزہ/آج کے پیچیدہ اور پُرآشوب دور میں، جہاں ہر سمت سے ثقافتی اور فکری یلغار جاری ہے، اسلام کے حقیقی اصولوں کو زندہ رکھنا ایک عظیم جہاد سے کم نہیں۔ ایسی صورتحال میں، اہلِ بیت علیہم السلام کی زندگی اور ان کے فرامین ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ خصوصاً جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی مقاومت اور استقامت کا وہ عظیم درس پیش کرتی ہے جس کی مثال رہتی دنیا تک دی جاتی رہے گی۔
-
ویڈیو/ قیامت کے دن سب سے پہلے کون جنت میں داخل ہوگا؟ آیت اللہ صفائی
حوزہ/ قیامت کے دن سب سے پہلے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا جنت میں داخل ہوں گی۔
-
ویڈیو/ خطبۂ فدکیہ کی عظمت
ویڈیو/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی نظر سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے خطبۂ فدکیہ کی عظمت
-
آغا سید حسن صفوی:
سیرتِ فاطمہؑ پر عمل؛ صالح معاشرے کی تشکیل اور سماجی بدعات کے سدباب کا ذریعہ
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے تیسری مجلسِ عزاء مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ صدر انجمنِ شرعی شیعیان نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایام فاطمیہ کی تیسری مجلسِ عزاء
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تیسری مجلسِ عزاء مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ آقا حسن صفوی نے حضرت فاطمہ زہراء (س) کی سیرتِ طیبہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین موسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مجلسِ عزاء
تصاویر/ ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین الموسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوا، جن میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
آقا سید حسن صفوی:
فاطمہ زہراء (س) کا وجود مبارک، نور ہدایت و رحمت اور ازلی عظمت کا پیکر ہے
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین الموسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوا۔
-
آل شیعہ علماء راجستھان کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہ: مجالس، جلوس، اور کوئیز کا انعقاد
حوزہ/ آل شیعہ علماء راجستھان کے صدر مولانا سید کاظم علی زیدی نے بتایا کہ یہ مجالس کئی برسوں سے راجستھان میں منعقد ہوتی چلی آرہی ہیں جس میں مومنین و مومنات کثیر تعداد میں شرکت فرماتے ہیں اور ان مجالس کا امتیاز یہ ہے کہ ان میں راجستھان میں مشغول ائمہ جمعہ و جماعت اور مبلغین کے خطابات ہوتے ہیں۔
-
اہل بیت (ع) کے ایام ولادت و شہادت دینی خدمات کا بہترین موقع، مولانا اشرف علی غروی
حوزہ/مولانا سید اشرف علی غروی نے ہندوستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل بیت (ع) کے ایام ولادت و شہادت دینی خدمات کا بہترین موقع ہیں۔
-
احکام شرعی | ایّامِ فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے طور پر کون سا دن منانا مناسب ہے؟
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "ایّامِ عزاداری حضرت زہرا سلام اللہ علیہا" کے حکم کو بیان فرمایا ہے۔
-
تصاویر/ شہادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 13 جمادی الاولیٰ کو قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شیخ حسین وحید خراسانی کے دفتر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد ہوئی، اس مجلس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ برآمد
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر سے جلوس عزائے فاطمیہ برآمد ہوا اور حرم امیر المومنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء و طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف موجود تھے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزائے فاطمیہ کا اہتمام
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مظلومانہ شہادت کی یاد میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت حضرت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کی۔ یہ جلوس مرکزی دفتر نجف اشرف سے شروع ہو کر حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا۔
-
سیدہ فاطمہ ؑ خواتین کے فرائض و حقوق کی سب سے عظیم المرتبت ترجمان ہیں، آقا حسن صفوی موسوی
حوزہ/ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے، انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت مجالسِ عزاء کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور اس سلسلے میں پہلی مجلسِ عزاء مرکزی امام باڑہ بڈگام میں میں منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس منعقد
تصاویر/ایام فاطمیہ کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے تحت پہلی مجلسِ عزاء مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے سیدہ نساء العالمین حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
حضرت زہراء سلام اللہ علیہا اور عشق و محبت الہی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی زندگی محبت و عشق الٰہی کا نمونہ تھی۔ وہ ہمیشہ اللہ کی ذات سے محبت اور قربت کی طلبگار رہیں، اور ان کی دعاؤں میں یہی پیغام ملتا ہے کہ اللہ کی محبت اور معرفت انسان کا مقصد ہونا چاہئے۔ ان کی زندگی اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ اللہ کی سچی معرفت کے بغیر اس سے محبت ممکن نہیں۔
-
ثقافتی یلغار میں فاطمی کلچر کا فروغ، وقت کی اہم ترین ضرورت: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے دیور پریہاس پورہ کشمیر میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا جس سے مولانا مسرور عباس انصاری نے خطاب کیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی دو تاریخوں کا راز
حوزہ/ حجتالاسلام علی رضا رضوی نے مدرسہ علمیہ الزہراء (س) میں ایک مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی دو مختلف تاریخوں کے بارے میں گفتگو کی اور کہا کہ تاریخ میں شہادت کے حوالے سے دو اقوال یعنی 75 دن اور 95 دن کا ذکر ملتا ہے۔
-
مولانا سید روح ظفر رضوی:
ایام فاطمیہ، اہل بیت اور فاطمہ الزہراء (ع) کی تعلیمات پر عمل کرنے کا بہترین موقع
حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی ممبئی میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کی اور کہا کہ ایام فاطمیہ، تعلیمات اہل بیت اور خاص طور پر فاطمہ (ع) کی تعلیمات پر عمل کرنے کا بہترین موقع ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۴؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲۸؍نومبر۲۰۲۴
حوزہ/ تقویم حوزہ:سنیچر:۱۴؍جمادی الاوّل۱۴۴۶-۲۸؍نومبر۲۰۲۴
-
حضرت فاطمہ زہراء (س)کی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے چیلنجز کا حل
حوزہ/حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اسلامی تاریخ میں عظیم اخلاقی، سماجی، اور روحانی شخصیت کی حامل ہیں۔ ان کی زندگی اور تعلیمات عصرِ حاضر کے چیلنجز، جیسے اخلاقی زوال، خاندانی نظام کی کمزوری، معاشرتی انصاف کا فقدان، اور روحانی بحران کا حل پیش کرتی ہیں۔
-
بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ؛ دخت پیغمبرِ خدا (ص) کی شہادت
حوزہ/شریکہ رسالت، محافظہ ولایت، مادر امامت، صدیقہ طاہره حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی مظلومیت و شہادت تاریخ انسانیت کا ایک ایسا سیاہ باب ہے، جس پر آج بھی چند ایسے سوالات ہیں جن کے جوابات آج تک نہ مل سکے۔
-
حجت الاسلام عبداللھی:
ایام فاطمیہ؛ تعلیمات اہل بیت (ع) کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت
حوزہ/حوزہ علمیہ صوبۂ مرکزی ایران کے استاد نے کہا کہ ایام فاطمیہ، (سلام اللہ علیہا) تعلیمات اہل بیت (ع) خاص طور پر حضرت زہراء (ع) کی تعلیمات کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت ہیں۔
-
شبہات فاطمیہ | دختر رسولؐ گھر کے دروازے پرکیوں گئیں جبکہ گھر میں مولا علیؑ موجود تھے؟
حوزہ/ ان ہی شبہات میں ایک شبہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ جس وقت خانہ فاطمہؐ پر حملہ ہوا اس وقت مولا علیؑ گھر میں موجود تھے، پھر کیوں کر انھوں نے گھر کا دروازہ نہیں کھولا بلکہ اپنی زوجہ کو اس حملہ کا سامنا کرنے کی اجازت دی؟؟ کیا نعوذ باللہ مولا علیؑ اس حملہ سے خوف زدہ ہوگئے تھے؟
-
تصاویر/ شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر حرم حضرت معصومہ قم (س) کا منظر
حوزہ/ مسجد اعظم، حرم حضرت معصومہ قم (س) میں شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
حضرت زہرا (س) کا مشن قرآن کی حقیقی تعلیمات کا تحفظ اور عترت کا دفاع تھا: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ آیت اللہ سعیدی نے اس بات پر زور دیا کہ حضرت زہرا (س) نے اپنی زندگی میں قرآن اور عترت کے درمیان تعلق کو برقرار رکھنے کی کوشش کی، تاکہ قرآن کے حقیقی مفسرین اہل بیت (ع) کی تعلیمات سے محروم نہ رہیں۔