حوزہ/ تہران میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے حرم میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزاث منعقد ہوئیں۔ اس موقع پر مدرسۂ آیت اللہ مجتہدی کے ذمہ دار اور متولی حجت الاسلام والمسلمین میر ہاشم حسینی نے اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر پرمغز گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha