حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے:
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
کانَ أثَرُ السُّجُودِ فِی جَمیعِ مَواضِعِ سُجُودِهِ، فَسُمِّیَ السَجّادُ لِذلِکَ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
امام علی زین العابدین علیہ السلام کے سجدے کے تمام سات مقامات پر سجدے کے نشانات نمایاں تھے۔ اس لیے انہیں سجاد کہا جاتا ہے۔
بحار الأنوار، ج ۴۶، ص ۶
آپ کا تبصرہ