۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے حرام کے متعلق کچھ باتوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

اِنَّ الْحَرامَ لا یَنْمی وَ اِنْ نَمی لا یُبارَکُ لَهُ فیهِ وَ ما اَنْفَقَهُ لَمْ یُؤجَرْعَلَیْهِ وَ ما خَلَّفَهُ کانَ زادَهُ اِلَی النّارِ.

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

بتحقیق حرام کبھی بڑھتا نہیں اور اگر بڑھ بھی جائے تو اس میں برکت نہیں ہوتی اور اگر مال حرام کو انفاق کیا جائے تو اس کی پاداش نہیں ہے اور اگر باقی رہ جائے تو آتش جہنم کا توشہ ہے۔

کافی، ج ۵، ص ۱۲۵، ح ۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .