۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حرص، حسد اور بخل سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

إِیَّاکُمْ وَ اَلْحِرْصَ وَ اَلْحَسَدَ فَإِنَّهُمَا أَهْلَکَا اَلْأُمَمَ اَلسَّالِفَةَ وَ إِیَّاکُمْ وَ اَلْبُخْلَ فَإِنَّهَا عَاهَةٌ لاَ تَکُونُ فِی حُرٍّ وَ لاَ مُؤْمِنٍ إِنَّهَا خِلاَفُ اَلْإِیمَانِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا :

حرص(لالچ) اور حسد سے پرہیز کرو۔ کیونکہ ان دو صفتوں نے ہی پہلی امتوں کو نابود کیا اور بخل و کنجوسی سے بھی دور رہو کیونکہ بخل ایک بیماری ہے جو آزاد مرد اور مومن نے نہیں پائی جاتی۔ کیونکہ بخل ایمان کی ضد ہے۔

بحارالأنوار (جلد ۷۵) / ترجمه خسروی،  ج ۲، ص ۲۹۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .