۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
News ID: 362579
12 ستمبر 2020 - 01:19
حدیث روز

حوزه/ حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین علم کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام علی علیہ السلام:

خَیرُ العُلومِ ما أصلَحَکَ.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین علم و دانش وہ ہے جو آپ کی اصلاح کرے۔

غررالحکم، ح ۴۹۶۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .