حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب اعلام الدین سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیہ السلام:
السَّهَرُ اَلَذُّ لِلمَنامِ وَ الجُوعُ یَزیدُ فی طیبِ الطَّعامِ.
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
شب بیداری نیند کو لذت بخش اور بھوک خوراک کو لذیذ بنا دیتی ہے۔
أعلام الدّین، ص ۳۱۱