حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام علی علیہ السلام:
خَیرُ العُلومِ ما أصلَحَکَ.
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
بہترین علم و دانش وہ ہے جو آپ کی اصلاح کرے۔
غررالحکم، ح ۴۹۶۲