۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 362738
21 ستمبر 2020 - 11:24
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدترین مشکل کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

أَلاَ وَ إِنَّ مِنَ اَلْبَلاَءِ اَلْفَاقَةَ وَ أَشَدُّ مِنَ اَلْفَاقَةِ مَرَضُ اَلْبَدَنِ وَ أَشَدُّ مِنْ مَرَضِ اَلْبَدَنِ مَرَضُ اَلْقَلْبِ ۔

حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

 آگاہ رہو کہ مشکلات میں سے ایک فقر و تنگدستی ہے اور تنگدستی سے سخت تر بدن کی بیماری ہے اور بدن کی بیماری سے بھی بدتر دل کی بیماری ہے۔

بحارالأنوار، جلد ۶۷، صفحه ۶۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Meraj IR 07:40 - 2020/09/28
    0 0
    Allah agar tawfiq na de bande ke bas ki baat nahi Faiz yabe muhabbat aam sahi irfane muhabbat aam nahi