۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 362821
26 ستمبر 2020 - 02:25
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تقویٰ اور دل کی پرہیز گاری کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

أَلاَ وَ إِنَّ مِنَ اَلنِّعَمِ سَعَةَ اَلْمَالِ وَ أَفْضَلُ مِنْ سَعَةِ اَلْمَالِ صِحَّةُ اَلْبَدَنِ وَ أَفْضَلُ مِنْ صِحَّةِ اَلْبَدَنِ تَقْوَی اَلْقُلُوبِ.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

 آگاہ رہو کہ ثروت اور توانگری خدا کی نعمتوں میں سے ہے اور ثروت کی فراوانی سے بہتر بدن کی سلامتی ہے اور بدن کی صحت وسلامتی سے بھی بہتر دل کی پرہیزگاری ہے۔

بحارالأنوار، جلد ۶۷، صفحه ۶۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .