حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب اعلام الدین سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن علیہ السلام:
صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن یُصاحِبوکَ بِهِ
حضرت امام حسن علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں سے اس طرح برتاؤ کرو جس طرح کہ تم چاہتے ہو کہ وہ تم سے برتاؤ کریں۔
أعلام الدّین، ص ۲۹۷