حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
عَلَیْکَ بِالدُّعَاءِ لِإِخْوَانِکَ بِظَهْرِ الْغَیْبِ فَإِنَّهُ یَهِیلُ الرِّزْقَ یَقُولُهَا ثَلَاثاً.
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرمایا:
اپنے دینی بھائی کی عدم موجودگی میں اس کے لئے دعا کرو کیونکہ یہ کام رزق و روزی میں اضافہ کرتا ہے۔ حضرت(ع) نے اپنے نورانی فرمان کو تین بار تکرار کیا۔
وسائل الشیعه، ج ۷، ص