۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۳ شوال ۱۴۴۵ | Apr 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں سے اچھا سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب اعلام الدین سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن علیہ السلام:

صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن یُصاحِبوکَ بِهِ

 حضرت امام حسن علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں سے اس طرح برتاؤ کرو جس طرح کہ تم چاہتے ہو کہ وہ تم سے برتاؤ کریں۔

أعلام الدّین، ص ۲۹۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .