اتوار 27 ستمبر 2020 - 12:41
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بہترین اور بدترین امت

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی بہترین اور بدترین امت کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

خِیارُ اُمَّتِی المُتَأَهِّلونَ، و شِرارُ اُمَّتِی العُزّابُ.

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

شادی شدہ افراد میری بہترین امت اور غیر شادی شدہ افراد میری بدترین امت ہیں۔

بحارالأنوار : ج ۱۰۳، ص ۲۲۱، ح ۳۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha