۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تربیت نفس کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

تَولَّوْا مِن أنفسِکُم تأدیبَها، و اعدِلُوا بها عَن ضَراوةِ عاداتِها.

حضرت مولی الموحدین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے نفسوں کی تربیت کی جانب توجہ دیں اور انہیں اپنی عادات پر فریفتہ ہونے سے روکیں۔

غررالحکم، ح ۴۵۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .