منگل 6 اکتوبر 2020 - 02:50
زیادہ غم و اندوہ کا سبب کیا چیز ہے؟

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں زیادہ غم و اندوہ کے اسباب میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الخصال سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اَلرَّغبَةُ فِی الدُّنیا تُکثِرُ الْهَمَّ وَالْحُزنَ؛

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

دنیا کی طرف رغبت انسان کے غم و اندوہ کو زیادہ کر دیتی ہے۔

الخصال، ص ۷۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha