حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
ما مِن نَکبَةٍ تُصِیبُ العَبدَ إلاّ بِذَنبٍ۔
کوئی بندہ مشکل میں گرفتار نہیں ہوتا، مگر اس کا سبب گناہ ہوتا ہے۔
الکافی، ج2، ص269
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام مشکلات کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
ما مِن نَکبَةٍ تُصِیبُ العَبدَ إلاّ بِذَنبٍ۔
کوئی بندہ مشکل میں گرفتار نہیں ہوتا، مگر اس کا سبب گناہ ہوتا ہے۔
الکافی، ج2، ص269
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کام کا تعارف کرایا ہے۔
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے اخلاق کی طرف اشارہ کیا ہے کہ جس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی اکٹھی ہے۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فرزند پر ماں باپ کے حقوق کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومتوں کے زوال کے چار اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں زیادہ غم و اندوہ کے اسباب میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان پر دشمن کے غلبے کے اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بدترین وطن کا تعارف کرایا ہے۔
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسن علیہ السلام کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عاقبت بخیر ہونے کے لیے چار مفید عمل بتائے ہیں۔
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہل بیت علیہم السلام سے محبت کی حالت میں مرنے کے اجر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
آپ کا تبصرہ