۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
کار

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کام کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

الزّارِعُونَ کُنوز اللّه ِ فی أرضِهِ، و ما فی الأعمالِ شَیءٌ أحَبَّ إلی اللّه ِ مِن الزِّراعَةِ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

کسان زمین میں خدا کے خزانے ہیں اور کاموں میں سے کوئی کام بھی خدا کے نزدیک زراعت سے زیادہ پسندیدہ نہیں ہے۔

وسائل الشیعہ: 3/25/12

تبصرہ ارسال

You are replying to: .