حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
ما مِن نَکبَةٍ تُصِیبُ العَبدَ إلاّ بِذَنبٍ۔
کوئی بندہ مشکل میں گرفتار نہیں ہوتا، مگر اس کا سبب گناہ ہوتا ہے۔
الکافی، ج2، ص269
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام مشکلات کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔