حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم و دررالکلم سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
شَرُّ الأوطانِ ما لَم یَأمَن فیهِ القُطّانُ.
حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
بدترین وطن وہ ہے کہ جس کے ساکن اسے غیر محفوظ سمجھیں۔
غررالحکم و دررالکلم، ح ۵۷۱۲
کد خبر: 921829
آپ کا تبصرہ