حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
الزّارِعُونَ کُنوز اللّه ِ فی أرضِهِ، و ما فی الأعمالِ شَیءٌ أحَبَّ إلی اللّه ِ مِن الزِّراعَةِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
کسان زمین میں خدا کے خزانے ہیں اور کاموں میں سے کوئی کام بھی خدا کے نزدیک زراعت سے زیادہ پسندیدہ نہیں ہے۔
وسائل الشیعہ: 3/25/12