حدیث روز (131)
-
مذہبیحدیث روز | بہت زیادہ نصیحت کا نتیجه
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں کثرتِ نصیحت کے منفی اثرات اور اس سے پیدا ہونے والی بدگمانی کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | عصر ظهور میں عدالت کا قیام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت قائم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہورکی برکتوں اور معاشرے میں عدالت کے قیام کے آثار کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا پر بھروسہ انسان کو دوسروں سے بے نیاز کر دیتا ہے.
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں توکل اور خدا پر اعتماد کے ذریعے انسان کی بے نیازی کے اثرات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | والدین کی نافرمانی کے اثرات
حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین کی نافرمانی کے انجام اور اس کے انسانی زندگی پر منفی اثرات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | دنیا ایسی پیاس ہے جو کبھی نہیں ختم نہیں ہوتی
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کے سامنے انسان کی ناقابل تسکین طلب اور اس سے حد سے زیادہ وابستگی سے بچنے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | چھوٹا عمل بڑا اجر
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اللہ تعالیٰ کے بندوں پر فضل و کرم اور چھوٹے مخلصانہ اعمال کے عظیم اجر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | رسول اکرم، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کلام میں حقیقی شیعہ کی نشاندہی
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی پہچان اور خصوصیات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بے بنیاد امیدوں سے بچو
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں جھوٹی توقعات اور غیر یقینی مستقبل سے وابستگی سے منع فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | چشم پوشی کی اہمیت
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں پُرسکون زندگی کے لیے بعض امور کو نظر انداز کرنے اور درگزر کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تمام انبیاء پر برتری
حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں تمام انبیاء و مرسلین پر اپنی برتری کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | منصب پانے میں اہلیت
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں افراد کی اہلیت اور شائستگی کو منصب اور ذمہ داری حاصل کرنے میں بنیادی شرط قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بیت المال کی حفاظت
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تحریر میں دقت، اختصار اور اسراف سے اجتناب کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حکومتوں کے خاتمے کے چار اسباب
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سلطنتوں اور نظاموں کے زوال کے اہم اسباب کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | مؤمنین اور منافقین کے پیشوا
حوزہ/ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے مقام اور منافقین کی زندگی میں مال و دولت کے کردار کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نادان کی باتوں پر خاموش رہنا
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نادان افراد کی باتوں کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنے کی اہمیت و فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | آزمائش میں مبتلا کر دینے والے مال سے خدا کی پناہ
حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اس مال سے پناہ مانگنے کی تلقین فرمائی ہے جو انسان کو گمراہی اور فتنے میں مبتلا کر سکتا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | والدین اور استاد سے حسن سلوک
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اس شخص کے ساتھ ادب و احترام اور بدزبانی سے پرہیز کی تلقین فرمائی ہے جس نے انسان کو بات کرنے کا سلیقہ اور حق پر چلنے کی راہ دکھائی ہے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | ثروتمند افراد متوجہ ہوں!
حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ضرورت مندوں کے مقابل ثروتمند افراد کی ذمہ داری اور انہیں ان کے حق سے محروم کرنے کی برائی کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | کھانے میں میانہ روی
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ضرورت سے زیادہ کھانے سے پرہیز کرنے کے فائدے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ناپسندیدہ خواہشات سے پرہیز!
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کے لئے ناپسندیدہ عمل کی نشاندہی کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | اہل بیت علیہم السلام سے مدد طلب کرنا
حوزہ / امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں شیعوں کو ہدایت فرماتے ہیں کہ مشکلات کے وقت اہل بیت علیہم السلام سے مدد طلب کریں۔
-
مذہبیحدیث روز | دوسروں کو توبہ کے بعد سرزنش کرنے کا نتیجہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی مومن کو اس کی توبہ کے بعد بھی سرزنش کرنے کے نتیجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | سخاوت کا مفہوم
حوزہ / امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں سخاوت کی حقیقت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں جود و سخاوت کے مفہوم کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بیٹیوں کی عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں بیٹیوں کی عظمت اور بلند مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | فرصت کو غنیمت جانیں
حوزہ / امام جواد علیہ السلام ایک روایت میں کاموں کے درست آغاز اور انہیں پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے صحیح راستہ پہچاننے یعنی ملی فرصت کو غنیمت جاننے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرماتے ہیں۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کی اطاعت یا مخلوق کی ناراضگی!
حوزہ / امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پیروی کرنے اور اس سلسلہ میں لوگوں کی پرواہ نہ کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | محبت اہلِ بیت (ع) کا حصول؛ کیسے!؟
حوزہ/ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے ایک روایت میں محبتِ اہلِ بیت علیہم السلام سے قریب ہونے کے بنیادی معیار کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | انسان کا بہترین سرمایہ
حوزہ / امام باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں زندگی میں انسان کے بہترین سرمائے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | تلخی حق کو تحمل کرنے کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کو حق پر ثابت قدم رہنے اور باطل کی فریبانہ مٹھاس سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حضرت زہرا (س) کی زائرین امام حسین (ع) کے لیے دعا
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے زائرین امام حسین علیہ السلام کے لیے دعائے مغفرت کرنے کو بیان فرمایا ہے۔