حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
رَأْسُ السَّنَـةِ لَيْلَةُ الْقَـدْرِ يُكْتَبُ فيها ما يَكُونُ مِنَ السَّنَةِ اِلَى السَّنَةِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
پورے سال کی اساس اور بنیاد شبِ قدر ہے۔ اس رات میں ایک سال سے دوسرے سال تک جو کچھ ہونا ہوتا ہے، لکھا جاتا ہے۔
وسائل الشيعه، ج ۷، ص ۲۵۸، ح ۸
آپ کا تبصرہ