جمعرات 26 جون 2025 - 09:30
حدیث روز | جہاد؛ دین و دنیا کی اصلاح کا ذریعہ

حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں جهاد فی سبیل اللہ کی عظمت و فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال على عليه السلام:

إِنَّ اللّه‏َ فَرَضَ الجِهادَ وَعَظَّمَهُ. وَاللّه‏ِ ما صَلُحَت دُنيا وَلا دينٌ إِلاّ بِهِ؛

أمیرالمؤمنین امام على عليه السلام نے فرمایا:

بے شک اللہ نے جہاد کو واجب قرار دیا اور اسے عظمت بخشی۔ خدا کی قسم! دین اور دنیا کا نظام جہاد کے بغیر درست نہیں ہو سکتا۔

وسائل الشيعه ج ۱۵ ، ص ۱۵ ، ح ۱۹۹۱۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha