جہاد
-
حجت الاسلام والمسلمین رمضانی:
جہاد کو بین الاقوامی اور جدید زبان میں متعارف کرانے کی ضرورت ہے
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کہا: اسلام کی رحمانی اور مقاومتی خصوصیات ایک سکے کے دو رخ ہیں لیکن بعض لوگ صرف ایک پہلو کو لیتے ہیں۔ مقاومت رحمت کے تحت ہے اور اگر مقاومت نہ ہو تو اسلامی معاشرے میں رحمت نہیں پھیل سکتی۔
-
امام جمعہ اصفہان:
جہاد اور میدان جنگ میں موجود رہنا اسلام کا جزءِ ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد نے ایثار اور خدا کی راہ میں جاں نثاری کے جذبے کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس روح کو اپنے اندر مضبوط کرنا چاہیے اور اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ غلط فیصلے اور نامناسب اقدامات اس دینی روح کو کمزور نہ کریں، کیونکہ جہاد اور میدان جنگ میں موجودگی دین اسلام کا حصہ ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عبدالکریم زنجانی، ایک ایسا شیعہ عالم جس نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عبدالکریم زنجانی، ایک معروف شیعہ عالم دین نے اسرائیل کے قیام کے بعد صہیونی ریاست کے خلاف جہاد کا فتویٰ جاری کیا اور مسلمانوں پر بیت المقدس کی زیارت کو لازم قرار دیا۔
-
اپنے گھر بار کی محبت میں راہ خدا سے روگردانی کرنے والے افراد فاسق ہیں: حجۃ الاسلام پناہیان
حوزہ/ اگر ہم نے خدا کے حکم پر عمل کیا اور جہاد کے راستے پر گامزن ہوئے تو ہمیں راہ جہاد میں کم ترین قیمت ادا کرنی ہوگی، اور جو لوگ اپنے گھر، کاروبار یا خاندان کی محبت میں راہ خدا سے روگردانی کرتے ہیں وہ فاسق ہیں۔
-
تل ابیب میں دھماکہ نابلس کے ایک فلسطینی مجاہد نے کیا
حوزہ/ ایک مشترکہ بیان میں، 'شن بیٹ' اور پولیس نے اعلان کیا، "ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد، ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ ایک طاقتور دھماکہ خیز ڈیوائس کا حملہ تھا۔"
-
اسلامک کلچر اینڈ تھاٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ:
جو مزاحمت کا ساتھ نہیں دیتے وہ کاروان فتح سے پیچھے رہ جائیں گے
حوزہ/ پروفیسر علی اکبر رشاد نے کہا: فلسطین اور خطے کا مستقبل بہت روشن ہے، شہید اسماعیل ھنیہ تقویٰ کے عظیم مراتب کے حامل تھے اور انہوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری اور راہِ خدا میں اپنے جہاد اور تقویٰ کی وجہ سے ہی انہیں عرفان کی بلندیاں نصیب ہوئیں ۔
-
حجت الاسلام سید علی رضا عبادی:
موجودہ دور میں میڈیا وار کو دیکھتے ہوئے میڈیا پر کام جہاد سے کم نہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: دشمن کی میڈیا وار کو مدنظر رکھتے ہوئے آج میڈیا میں کام کرنا جہاد ہے چونکہ دشمن میڈیا کی جنگ میں تمام ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے آپ کے مقابلے میں کھڑا ہے۔
-
حزب اللہ کے سینئر رکن:
ہمیں ان لوگوں کی قدر کرنی چاہیے جو دشمن کی بربریت کا مقابلہ کر رہے ہیں اور مسئلہ فلسطین کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہیں
حوزہ/ شیخ محمد یزبک نے فلسطین میں ہو رہے ظلم و ستم پر عربوں کی بے حسی اور خاموشی اور فلسطینی قوم کی حمایت نہ کرنے کی مذمت کی۔
-
حدیث روز | جہاد کی اہمیت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں جہاد کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
نفس کے ساتھ جہاد کرنا جہاد اکبر ہے، مولانا ابن عباس نقوی
حوزہ/ شہر علم وادب میں شیعہ شاہی جامع مسجد تحسین لکھنؤ میں حجۃ الاسلام مولانا سید ابن عباس نقوی کا تہذیب نفس موضوع پر خطبہ نماز عید الفطر میں خطاب
-
جہاد اور شہادت امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں
حوزه/ جہاد، عربی زبان کا لفظ ہے ، جو اصل میں "ج ہ د" سے لیا گیا ہے اور اس کا معنی کوشش، تلاش، کام میں جدت، کسی چیز کی انتہا تک پہنچنا اور طاقت و توانائی ہے۔
-
حضرت زہرا (س) پوری زندگی مسلسل جہاد میں مصروف رہیں: مدرسه علمیه ریحانة الرسول کی مدیر
حوزہ/ پروین جہانی نے کہا: ہمیشہ حق و باطل کے درمیان جنگ رہی ہے اور ائمہ معصومین علیہم السلام بھی ہمیشہ باطل کا مقابلہ کرتے رہے ہیں، اور یہ چیز زیارت ناموں میں وارد ہوئی ہیں، خود حضرت زہراؑ بھی ہمیشہ باطل کے خلاف جہاد کرتی رہی ہیں۔
-
ولادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے جامعۃ الزہراء میں نشست کا اہتمام:
حضرت زینب (س) جہادِ تبیین کا عملی نمونہ ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی امیدی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ نے حضرت زینب (س) کی شخصیت کو تاریخ میں بے نظیر قرار دیا اور کہا کہ آنحضرت (س) نے خدا کے ولی کے ساتھ ہجرت کرنے کو اپنی ذاتی زندگی کی آسائشوں پر ترجیح دی اور اپنے دو بچوں کو خدا کی راہ میں قربان کرکے اور اپنی علمی تقریروں سے دشمن کے مذموم منصوبوں کو خاک میں ملایا اور کفر کے محل کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔
-
کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل:
جہاد کا تصور صرف اسلام میں ہی نہیں بلکہ بھگوت گیتا اور عیسائیت میں بھی ہے
حوزہ/کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما شیوراج پاٹل نے دعویٰ کیا کہ یہ صرف قرآن میں نہیں ہے بلکہ مہابھارت، گیتا میں بھی ہے، شری کرشنا نے بھی ارجن سے جہاد کے بارے میں بات کی ہے اور یہ بات صرف قرآن یا گیتا میں نہیں بلکہ عیسائیت میں بھی ہے۔
-
آج کی حدیث:
ہمارے لیے کیسے مرنا بہتر ہے؟
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک رواہت میں خدا کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے مرنے کو بہترہن موت قرار دیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
جہاد کیوں فرض کیا گیا ہے؟
حوزہ/ حضرت فاطمه زہرا سلام اللہ علیھا نے ایک روایت میں جھاد کرنے کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی تحریکِ مزاحمت عراق کے سیکرٹری جنرل:
بیت المقدس کی آزادی نزدیک ہے؛ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ انقلاب کا وجود ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بیت المقدس کی آزادی کو نزدیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کا وجود ہے۔
-
فرمان جہاد تبیین
حوزہ/ کربلا کی عظیم تحریک کو جس جہاد نے زندہ رکھا وہ بی بی زینب سلام علیہا کا جہاد تبیین تھا بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے کربلا کی حقیقت اور امام حسین کی قربانی کو درست انداز میں بیان کیا اور کربلا کو تحریف سے بچایا۔
-
روز قدس مظلوموں کی حمایت اور ظالموں سے اظہار برائت و جہاد کے اعلان کا دن ہے، علامہ ظفر علی نقوی
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ ہم رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے عالمی استعمار اور صہیونی غاصب حکمرانوں کے خلاف اور فلسطینی مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔
-
گھاٹے کا سودا
حوزہ/ پسر سعد کے جہنم کی طرف بڑھتے قدم ان تمام لوگوں کے لئیے عبرت ہیں جو سلاطین زمانہ و حاکمان وقت کو خوش کرنے کی خاطر اپنے ضمیر کو تھپک کر سلا دیتے ہیں اور جب ضمیر بیدار ہوتا ہے تب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے سامنے کسی مختار وقت کی تلوار ہوتی ہے اس کے آگے لپکتے ہوئے جہنم کے شعلےکتنا گھاٹے کا سودا یہ ہے۔
-
شہداء فتح و ظفر کی یاد میں کانفرنس:
ہمارے شہیدوں نے اپنی قربانیوں کے ذریعہ اسلامی معاشرے میں دین و وطن کی محبت، اور انسانیت کے دفاع کا جذبہ عام کیا ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شہداء فتح و ظفر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دونوں شہیدوں اور انکے ہمرکاب شہداء نےاپنے جہاد، اپنےمواقف اوراپنی قربانیوں کے ذریعہ اسلامی معاشرے میں دین و وطن کی محبت، کرامت و عزت اور انسانیت کے دفاع کا جذبہ عام کیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی:
آستان قدس رضوی؛ مردان آسمانی نشست میں، جہاد کی داستان
حوزہ/شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر، آستان قدس رضوی میں غیرملکی زائرین کے ادارے کی جانب سے، "مردان آسمانی" عنوان کے تحت اور استقامتی محاذ اور ایٹمی شعبے کے شہداء کے اہل خانہ کی شرکت سے ایک نشست کا اہتمام کیا گيا۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ، مقررین
حوزہ/ ایران، لبنان اور شام میں استقامتی محاذ کی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی سیمنار میں مقررین کا اس بات پر اتفاق تھا کہ داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ ہے ۔