پیر 23 جون 2025 - 03:10
حدیث روز | راہ خدا میں جہاد

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں راہ خدا میں جہاد کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

إنَّ الجِهادَ بابٌ مِن أبوابِ الجَنَّةِ فَتَحَهُ اللّهُ لِخاصَّةِ أوليائِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک جہاد بہشت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جسے خداوند عالم نے اپنے خاص اولیاء کے لئے کھولا ہے۔

الغارات، ج‏ ۲، ص ۴۷۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha