منگل 7 جولائی 2020 - 01:24
یہ افراد راہ خدا میں جہاد کرنے والوں میں سے ہیں

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں راہ خدا میں جہاد کرنے والے ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اَلْکَادُّ عَلَی عِیَالِهِ کَالْمُجَاهِدِ فِی سَبِیلِ اَللَّهِ

 حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے خاندان کے لیے رزق و روزی کی تلاش میں رنج و الم برداشت کرنے والے افراد راہ خدا میں جہاد کرنے والوں کی طرح ہیں۔

الکافی، جلد ۵، صفحه ۸۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha