حوزہ/ انجمن محبان آل یاسین کے زیر انتظام، طلاب جامعۃ الامام امیرالمؤمنین نجفی ہاؤس مقیم ایران کی جانب سے حسینیہ امام صادق (ع) قم المقدسہ میں ولادت باسعادت رسول اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) بعنوان جشن صادقین علیہما السلام اپنے پرشکوہ انداز میں منعقد ہوا۔ جس میں شعرا نے دیئے گئے مصرعہ طرح پر بہترین کلام پیش کیے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha