حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "وسائل الشیعہ" میں نقل ہوئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
ما مِن قدَمٍ سَعَت إلی الجُمعة إلّا حرَّمَ اللهُ جسدَها علَی النّار.
کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو نماز جمعہ کی طرف قدم بڑھائے مگر خداوند عالم اس کے بدن پر آتش (جہنم) کو حرام قرار دیتا ہے۔
وسائل الشیعه، ج ۵، ص ۳