تصاویر/ انجمن محبان آل یاسین کے زیر انتظام قم المقدسہ میں اردو زبان شعراء کی موجودگی میں جشن صادقین (ع) منعقد

حوزہ/ انجمن محبان آل یاسین کے زیر انتظام، طلاب جامعۃ الامام امیرالمؤمنین نجفی ہاؤس مقیم ایران کی جانب سے حسینیہ امام صادق (ع) قم المقدسہ میں ولادت باسعادت رسول اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) بعنوان جشن صادقین علیہما السلام اپنے پرشکوہ انداز میں منعقد ہوا۔ جس میں شعرا نے دیئے گئے مصرعہ طرح پر بہترین کلام پیش کیے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .