حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
ما مِنْ قَدَمٍ سَعَتْ اِلَى الْجُمُعَةِ اِلاّ حَرَّمَ اللّهُ جَسَدَها عَلَى النّارِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
کوئی بھی ایسا قدم نہیں جو نماز جمعہ کے راستے میں اٹھایا جائے مگر یہ کہ خداوندِ متعال اس کے بدن کو آتش (جہنم) پر حرام نہ کر دے۔
وسائل الشيعه: ج ۵، ص ۳