ہفتہ 11 فروری 2023 - 09:17
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) کی قم کے لوگوں کے بارے میں پیشگوئی

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قم کے لوگوں کے حق کے سلسلہ میں قیام کی پیشگوئی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

رَجُلٌ مِن أهلِ قُم یَدعُو النّاسَ إلَی الحَقِّ یَجتَمِعُ مَعَهُ قَومٌ کَزُبَرِ الحَدیِدِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

قم کا ایک مرد لوگوں کو حق کے قیام کی طرف دعوت دے گا اور ایک مضبوط اور مستحکم گروہ لوہے کے ٹکڑوں کی طرح اس کے گرد جمع ہو جائے گا۔

بحارالأنوار، ج ۶۰، ص ۲۱۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha