۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
امام کاظم

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں مالِ حرام کے آثار کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

إنَّ الحَرامَ لايُنمى و إن نُمِىَ لايُبارَكُ فيهِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

مالِ حرام بڑھتا نہیں ہے اور اگر بڑھے بھی تو اس میں برکت نہیں ہوتی۔

الكافى، ج ۵، ص ۱۲۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .